نئی دہلی،15مئی(ایجنسی) بين الاقوامى شہرت يافتہ ارضياتى سائنسدان پروفيسر طلعت احمد نے آج جامعہ مليہ اسلاميہ يونيورسٹى کے وائس چانسلر کى ذمہ دارى سنبھال لى ہے۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">جموں و کشمير کے سابق وائس چانسلر مسٹر احمد کو صدر جمہوريہ پرنب مکھرجى نے اس عہدہ پر مقرر کيا ہے۔ واضح رہے کہ صدر جامعہ مليہ اسلاميہ کے وزيٹر ہيں اور مسٹر نجيب جنگ کے دہلى کے ليفٹننٹ گورنر بننے کے بعد سے يہ عہدہ خالى تھا۔